پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Jan-2024/1665552

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے