سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس مظاہر علی نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے ایک اور سینئر جج اعجاز الاحسن نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دےد یا۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Jan-2024/1668192

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے