این اے ایس ٹی پی بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو گا،آرمی چیف

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا،نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے دوسرے چیپٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا منصوبہ قومی اور سٹرٹیجک اہمیت کا حامل ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Jan-2024/1668486

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے