پی ٹی آئی کو بلا ملے گا یا نہیں؟سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کےخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2024/1668865

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے