پی ٹی آئی کوبلے کےنشان کی واپسی کے خلاف درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کوبلے کے نشان کی واپسی کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلےکے خلاف محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2024/1668887

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے