مناظرے کیلئے تیارہوں،بلاول بھٹو کا شہباز شریف کو سندھ اور پنجاب کے موازنے کے ساتھ جواب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صدر ن لیگ کو ان کے مناظرے سے متعلق ٹویٹ کا جواب ٹویٹر پر ہی دیدیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2024/1673481

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے