ایران کے حملے کا جواب پورے خطے کے لیے پیغام تھا،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ایران کو جواب نہ دینے کا آپشن نہیں تھا۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Jan-2024/1672874

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے