اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے تہران کی جانب سے بلوچستان میں کیئے گئے حملوں کے جواب میں آپریشن ' مرگ بار سرمچار 'کا آغاز کرتے ہوئے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف موثر فوجی کارروائی کرتے ہوئے میزائل داغے جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔
source https://dailypakistan.com.pk/18-Jan-2024/1670437
0 تبصرے