پاک فوج نے ایران میں دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی کارروائی پر بیان جاری کر دیا 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایس پی آر نے ایران کے علاقے سیستان میں کیے جانے والے حملے پراہم ترین بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج پاکستانیوں کی حفاظت کیلئے مکمل تیار ہیں،آپریشن بہت محتاط انداز میں کیا گیا تاکہ بڑے پیمانے پر نقصان نہ ہو، نشانہ بنائے گئے ٹھکانے بدنام زمانہ دہشتگرد استعمال کرر ہے تھے، آپریشن کو 'مرگ بر سرمچار ' کا ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Jan-2024/1670471

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے