تہران (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران بارڈر پر بسنے والے غیر ایرانی دیہاتیوں کوپاکستان کی جانب سے ڈرون حملے کا نشانہ بنا یا گیا جس کی مذمت کرتے ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/19-Jan-2024/1670545
0 تبصرے