حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/31-Jan-2024/1674831

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے