سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد اور الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،کورکمانڈرزکانفرنس

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 262ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/31-Jan-2024/1674817

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے