سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی تاہم توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Jan-2024/1667181

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے