اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہےکہ مارچ اور اپریل میں قومی کرکٹرز کی فٹنس میں بہتری کے لیے پاک فوج کے ساتھ ایک بوٹ کیمپ کا انعقاد کیا جائے تاکہ ہمارے کھلاڑی بڑے بڑے چھکے مار سکیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Mar-2024/1686864
0 تبصرے