ذوالفقار علی بھٹو کو فئیرٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ نےصدارتی ریفرنس پر رائے سنا دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے سنا دی،سپریم کورٹ نے اپنی رائے سناتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Mar-2024/1687059

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے