رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس قافلے پر راکٹ حملہ، 11 اہلکار شہید

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Aug-2024/1746631

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے