امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں گرفتار احسن شاہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Aug-2024/1747009

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے