پاک فوج کی بلوچستان میں جوابی کارروائی،21دہشتگرد ہلاک،14جوان شہید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 25/26 اگست 2024 کی رات کو دہشتگردوں نے بلوچستان میں متعدد گھناؤنی کارروائیاں کرنے کی کوشش کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Aug-2024/1748015

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے