مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے8ججز کی وضاحت جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز کی جانب سے الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے وضاحت جاری کردی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Sep-2024/1754806

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے