راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں کی بدولت حاصل ہونے والا امن ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، تمام دہشتگرد قوتوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل شکست دی جائے گی۔
source https://dailypakistan.com.pk/13-Sep-2024/1754464
0 تبصرے