اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قراردیدیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Sep-2024/1756277

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے