پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، لیکن مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Sep-2024/1756666

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے