پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دیاگیا وقت ختم،جلسہ تاحال جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم ہوگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Sep-2024/1756941

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے