کامیابیاں ریاست پاکستان کے عزم،شہداء اور غازیوں کی قربانی کا ثمر ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یومِ دفاع و شُہداء پاکستان کے موقع پر وطنِ عظیم کے تمام بہادر شُہدا اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Sep-2024/1751985

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے