وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پورنے عمران خان کی رہائی کیلئے2ہفتوں کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی رہائی کیلئے2ہفتوں کی ڈیڈ لائن دیدی، سنگجانی میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ 2ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو خود رہاکریں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Sep-2024/1752664

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے