نیب نے عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Sep-2024/1752991

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے