وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب، 26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی دی جائے گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2024/1766494

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے