الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12جولائی کا فیصلہ غیرموثر نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے ایک اور وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملےپرسپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے ایک اور وضاحت جاری کردی، الیکشن کمیشن کی درخواست پر 8ججز نے وضاحت جاری کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Oct-2024/1766120

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے