پی پی اور جے یو آئی میں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) میں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Oct-2024/1765185

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے