محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Oct-2024/1769130

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے