ریاض: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے آٹھویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Oct-2024/1769857

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے