کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب دھماکہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2024/1762081

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے