پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 24گھنٹے سے زائد منظر عام سے غائب رہنے کے بعد بالآخر سامنے آہی گئے۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2024/1762068
0 تبصرے