پنجاب حکومت نے بھی پاک فوج کو طلب کر لیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Oct-2024/1761706

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے