اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کے پی ہائوس سے گرفتار کرلیا گیا تاہم سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Oct-2024/1761721
0 تبصرے