اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو موقع پر ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Nov-2024/1778712

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے