بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور گرفتار ، اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس اور رینجرز تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کر رہی ہے اور مظاہرین کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیل کر جناح ایو نیو تک پہنچا دیا گیا ہے جبکہ یہ دعویٰ بھی سامنے آرہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Nov-2024/1778816

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے