"حکومت نے تمام حدیں پار کر دی ہیں، عمران خان سے رہنمائی لیں گے" علی امین گنڈا پور کا ہنگامی ویڈیو بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے ایک ہنگامی ویڈیو بیان میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Nov-2024/1778824

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے