سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سیویلنز کے ملٹری کورٹ ٹرائل کے کیس میں فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Dec-2024/1784300

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے