فیض حمید کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Dec-2024/1783351

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے