سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2024/1781669

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے