ٹرائی سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرائی نیشن سیریز کے افتتاحی میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 78 رنز سے شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Feb-2025/1803916

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے