پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے تین ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں شاندار واپسی کرلی۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Feb-2025/1805345

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے