نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی و مولانا حامد الحق سمیت چار افراد شہید ہو گئے، شہادتوں کی تصدیق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی کردی۔
source https://dailypakistan.com.pk/28-Feb-2025/1811069
0 تبصرے