چیمپئنزٹرافی؛پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، لائیو اپ ڈیٹس

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،بابراعظم اور امام الحق پاکستان کی جانب سے اوپننگ کررہے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Feb-2025/1809219

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے