واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے عالمی منڈیوں کے ساتھ احترام نہ برتنے پر فوری طور پر چین سے درآمدات پر عائد امریکی ٹیرف کو بڑھا کر 125 فیصد کر دیا گیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/09-Apr-2025/1823823
0 تبصرے