لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Apr-2025/1825030

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے