تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کے دارالحکومت تہران سے ایک ہزار کلومیٹر جنوب میں واقع بندرگاہ کے حامل شہر بندر عباس میں زوردار دھماکوں اور آگ لگنے کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
source https://dailypakistan.com.pk/26-Apr-2025/1828619
0 تبصرے