پاک بھارت کشیدگی، ترکی سے بڑی خبر آگئی

انقرہ/ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ترکی کے وزیر خارجہ کا پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Apr-2025/1828651

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے