پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Apr-2025/1829647

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے